كتاب رمضان المبارك اورہمارے اسلاف ام عبد منیب

شارك

شارك

كتاب رمضان المبارك اورہمارے اسلاف لـ ام عبد منیب

كتاب رمضان المبارك اورہمارے اسلاف

المؤلف : ام عبد منیب
القسم : العلوم الإسلامية
اللغة : العربية
عدد الصفحات : 0
تاريخ الإصدار : غير معروف
عدد الزيارات : 313 مره
تريد المساعدة ! : هل تواجه مشكله ؟
وصف الكتاب

1915م - 1443هـ زیرنظر کتاب میں ماہ رمضان کی اہمیت وفضیلت اوراس کی خصوصیات کو ذکرکرکےاس ماہ کے بارے میں سلف صالحین صحابہ،تابعین وتبع تابعین رحمہم اللہ کے حالات کا تذکرہ کیا گیا ہے کہ وہ اس ماہ کی آمد کا شدت سے انتظار کرتے تھے اور جب یہ ماہ آجاتا تو صیام وقیام،صدقات وخیرات،تلاوت قرآن کریم،اعتکاف ودیگراعمال برّ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔لہذا ہمیں بھی انہی کے نقش قدم پرچل کراس موسم بہار کو غنیمت جان کرخوب زیادہ نیکی وبھلائی کے کام کرنا چاہیئے۔ تالیف:محترمہ ،ناشر:مشربہ علم وحکمت،لاہور .

عرض المزيد