كتاب اھل کفر کے ساتھہ تعلقات وفاداری یا بیزاری
وصف الكتاب
تحميل كتاب اھل کفر کے ساتھہ تعلقات وفاداری یا بیزاری pdf اھل کفر کے ساتھہ تعلقات؟ وفاداری یا بیزاری : زیرنظر کتاب اسلام میں ولاء وبراء کے أحکا م سے متعلق ہے,خاص طورسے موجودہ دورمیں عالمی سطح پرمسلمانوں کا مختلف باطل وگمراہ فرقوں اہل کتاب, مجوس ,شیعہ,ہندوس اورمشرکین وغیرہ کے ساتہ کثرت سے سکونت اختیار کرنے کےسلسلے میں شرعی موقف کوواضح کرتی ہے،اورولاء وبراء کے باب میں نہایت ہی مفید تالیف ہے۔ .
عرض المزيد