تحميل كتاب فلاح کی راہیں ارشاد الحق اثری PDF

شارك

شارك

كتاب فلاح کی راہیں لـ ارشاد الحق اثری

كتاب فلاح کی راہیں

المؤلف : ارشاد الحق اثری
القسم : العلوم الإسلامية
اللغة : العربية
عدد الصفحات : 192
تاريخ الإصدار : غير معروف
حجم الكتاب : 3.5 ميجا
نوع الملف : PDF
عدد التحميلات : 202 مره
تريد المساعدة ! : هل تواجه مشكله ؟
وصف الكتاب

تحميل كتاب فلاح کی راہیں pdf 2004م - 1443هـ ہر مسلمان اس بات کا متمنّى ہے کہ اسے دنیا وآخرت میں فلاح وفوز اور کامیابی وکامرانی حاصل ہو یہ تمنا کیونکر پوری ہوسکتی ہے؟ اس کا مختصرترین جواب یہ ہے کہ اللہ تعالى اور اسکے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اطاعت وفرمانبرداری میں’ اور یہ اطاعت عقائد’ عبادات’ معاملات’ اخلاقیات بلکہ تمام اوامرونواہی میں ہو اور ہمیشہ ہو سمع واطاعت کا یہ رشتہ دائمی ہو منقطع ہونے والا نہ ہو’ اگرکبھی کوتاہی ہوجائے تو فی الفوراسکا ازالہ کیا جائے اپنی غلطی کا اعتراف کرکے آئندہ اس سے اجتناب کا عہد کیا جائے کہ عبدیت وغلامی کا یہی تقاضا ہے قرآن پاک اوراحادیث مبارکہ میں سمع واطاعت کے تمام پہلوؤں کو یا یوں کہئیے کہ فلاح کی راہوں کو مختلف مقامات پر بیان کردیا گیا اورانہی میں سے ایک مقام سورۃ المؤمنون کی ابتدائی آیات ہیں جن میں رب العالمین نے بڑے وثوق سے فلاح پانے والوں کے چند اعمال کا ذکر فرمایا ہے اور یہ اعلان کیا ہے کہ یہی خوش نصیب ’جنت الفردوس کے وارث ہیں – اس رسالہ میں انہی آیات مبارکہ کی ضروری تفسیروتفصیل پیش خدمت ہے .

عرض المزيد
إصدارات إخري للكاتب
الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور
بلّغ عن الكتاب