تحميل كتاب کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے محمد العریفی PDF

شارك

شارك

كتاب کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے لـ محمد العریفی

كتاب کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے

المؤلف : محمد العریفی
القسم : العلوم الإسلامية
اللغة : العربية
عدد الصفحات : 73
تاريخ الإصدار : غير معروف
حجم الكتاب : 11.5 ميجا
نوع الملف : PDF
عدد التحميلات : 169 مره
تريد المساعدة ! : هل تواجه مشكله ؟
وصف الكتاب

تحميل كتاب کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے pdf کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں؟ عِبرت انگیز واقعات پر مبنی دردمندانہ تحریر ایک ہمدرد داعی اسلام کے قلم سے : انسانی زندگی میں عمل صالح کی بہت اہمیت ہے، معاشرے میں کسی فرد کا نیک کردار نہ صرف خود اسے فائدہ دیتا ہے بلکہ معاشرے کے دیگر افراد بھی اس کی خوش اطواری سے مستفید ہوئے بغیر نہیں رہتے۔ عمل صالح کی توفیق اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ملتی ہے۔ یوں عمل صالح گویا ربّانی ملازمت ہے جو آدمی اعمال صالحہ پر کاربند ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے خادم کی حیثیت سے زندگی بسر کرتا ہے، وہ دین کی بھی خدمت کرتا ہے اور لوگوں کو بھی نفع پہنچاتا ہے، آدمی کو دنیا میں رہتے ہوئے عمل صالح کی توفیق مل جائ تو اس سے بڑی خوش نصیبی اور کوئی نہیں۔ زیرنظر کتاب هل تبحث ع وظيفة؟ کیا آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں” کے فاضل مصنف ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن العریفی نے روز مرّہ اور تاریخی واقعات کے پس منظر میں یہی باور کرایا ہے کہ عمل صالح ہی انسانی فلاح وبہبود کا ضامن ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر حافظ قمر حسن حفظہ اللہ نے اسے مکتبہ دار السلام لاہور کی طرف سے اردو قالب میں ڈھالا ہے، رب العالمین مؤلف،مترجم، ناشر کے لئے اس کتاب کو نجات کا ذریعہ بنائے اور اس کے نفع کو عام کرے۔ .

عرض المزيد
إصدارات إخري للكاتب
الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور
بلّغ عن الكتاب