كتاب سماع وقوالى اور گانا وموسیقی کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں ابو عدنان محمد منير قمر

شارك

شارك

كتاب سماع وقوالى اور گانا وموسیقی کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں لـ ابو عدنان محمد منير قمر

كتاب سماع وقوالى اور گانا وموسیقی کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں

المؤلف : ابو عدنان محمد منير قمر
القسم : العلوم الإسلامية
اللغة : العربية
عدد الصفحات : 0
تاريخ الإصدار : غير معروف
عدد الزيارات : 298 مره
تريد المساعدة ! : هل تواجه مشكله ؟
وصف الكتاب

بے شک گانا بجانا اور قوالی کا سننا حرام ہے اور دل میں نفاق وذکرالہی سے دوری کا سبب ہے اسی لئے شریعت نے اسے حرام قراردیا ہے اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” میرى امت میں سے ایسے لوگ ضرور پیدا ہونگے جو شرمگاہ زنا ’ ریشم ’ شراب اور گانا وموسیقی کو حلال کرلیں گے” کتاب مذکور میں اسی سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے آمین. .

عرض المزيد